ابنا: موشے کاتساؤ کے خلاف جنسی زیادتی کا کیس اس زمانے سے تعلق رکھتا ہے کہ جب انیس سو نوے کے عشرے میں وہ صہیونی کابینہ میں وزيرسیاحت تھے اور اپنی ایک سیکرٹری کوجنسی زیادتی کانشانہ بنایاتھا۔کاتساؤ پر اس جنسی اسکینڈل کے بعد بھی جنسی بےراہ روی کے کئی الزامات لگائےگئے تھے۔موشے کاتساو سن دو ہزار سے سات سال تک صہیونی ریاست کےصدر بھی رہ چکے ہيں۔.......
/169